ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

پاکستان کا غ ز ہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ

       
مناظر: 255 | 17 Oct 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ مصری حکومت، ہلال احمر اور اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امداد کی ترسیل کو حتمی شکل دینے کے لیے بیرون ملک پاکستانی مشنز سے بھی رابطے کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ کے مظلوم عوام کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0