بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

نیوز کلک کے امیت چکروتی کی گرفتاری کے حوالے سے پولیس سے جواب طلب

       
مناظر: 272 | 20 Oct 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی سپریم کورٹ نے نیوز کلک کے بانی پربیر پورکایستھا اور اس کے ایچ آر سربراہ امیت چکرورتی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر دہلی پولیس سے جواب طلب کر لیا ہے۔
جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا اور 30 اکتوبر تک جواب طلب کیا۔ پربیر پورکایستھا کی طرف سے سینئر وکیل کپل سبل جبکہ چکر ورتی کی طرف سے دیودت کامت نے عدالت میں پیش ہوئے۔
دہلی ہائی کورٹ نے 13 اکتوبر کو اس معاملے میں گرفتاری اور اس کے بعد پولیس ریمانڈ کے خلاف ان کی درخواستیں خارج کی تھیں۔ دونوں کو دہلی پولیس کے سپیشل سیل نے 3 اکتوبر کو گرفتار کیا تھا۔ ان پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا کالا قانون یو اے پی اے عائد کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0