بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

شوپیاں میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک اور سی آر پی ایف اہلکار کی موت

       
مناظر: 376 | 23 Oct 2023  
سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع شوپیاں کے علاقے وچی میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار جس کی شناخت32سالہ جے پرکاش کے نام سے ہوئی، وچی میں سی آر پی ایف کی 246بٹالین کے کیمپ میں بے ہوش ہوگیا اور اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ دریں اثناء پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0