بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پابندی کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ٹریبونل کی تشکیل

       
مناظر: 529 | 25 Oct 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت میں مودی حکومت نے شبیر احمد شاہ کی زیر قیادت جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پابندی کے اپنے فیصلے کو قانونی تحفظ دینے کیلئے دلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس سچن دتہ کی سربراہی میں ایک ٹریبونل تشکیل دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ ٹریبونل بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے تشکیل دیا گیا ہے۔مودی حکومت نے ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت پابندی عائد کرنے کے 15دن بعد یہ ٹریبونل تشکیل دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0