ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

راجوری : مریض کی موت پر لواحقین کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ

       
مناظر: 614 | 25 Oct 2023  

 

جموں 25 اکتوبر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری کے ایک ہسپتال میں ایک نوجوان کی موت پر لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور توڑپھوڑ کی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکندر عباس نامی شخص کو دل کے عارضے کیوجہ سے راجوری کے گورئمنٹ میڈیکل کالج لایا گیا تھا جہاں دوران علاج اسکی موت واقع ہوگئی جس پر لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی۔لواحقین کا کہنا تھا ہسپتال میں کوئی سینئر ڈاکٹر دستیاب نہیں ہے ، جونیر ڈاکٹر مریضوں کا بہتر علاج کرنے سے قاصر ہیں۔احتجاج کے باعث ہسپتال میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ لواحقین کا احتجاج تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہاہے۔ احتجاج اتنا شدید تھا کہ ضلع کے اعلیٰ انتظامی افسران کو ہسپتال پہنچ کرلواحقین کو منانا پڑا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0