بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک درجن سے زائد کشمیری نوجوانوں کوگرفتار کرلیا

       
مناظر: 799 | 1 Nov 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں ایک درجن سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو سرینگر، گاندربل، بارہمولہ، بانڈی پورہ اور بڈگام اضلاع کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانےپر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھر وں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے حریت رہنماء عبدالصمد انقلابی اور دیگر کے گھروں پر بھی چھاپے مارے اور اہلخانہ کو ہراساں کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک گھروں پر چھاپوں اورتلاشیوںکا سلسلہ جاری تھا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0