بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

سیکیورٹی فورسزکاضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،6دہشتگرد ہلاک

       
مناظر: 296 | 2 Nov 2023  

 

ژوب (نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا، دوران آپریشن سیکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کاشدیدتبادلہ ہوا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن کےدوران 6دہشتگردمارے گئے، جن کے قبضے سے ہتھیار،گولیاں اوردھماکاخیزموادبرآمد ہوا ہے۔ہلاک دہشتگردسیکیورٹی فورسزپرحملوں اوربےگناہ شہریوں کےقتل میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی تلاش اورخاتمےکےلیے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہےسیکیورٹی فورسزقوم کےتعاون سے بلوچستان میں امن تباہ کرنے کی ہرسازش ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0