بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری

       
مناظر: 200 | 2 Nov 2023  

 

سرینگر(نیو زڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں لوگوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اورتازہ ترین واقعے میں بھارتی پولیس نے آج ضلع کولگام میں ایک اور جائیداد ضبط کرلی ۔
بھارتی پولیس نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایاکہ اس نے یکم نومبر 2023کو ضلع کولگام کے علاقے توری گام یاری پورہ میں اس جائیداد کو ضبط کرلیا جہاں ڈپٹی ایس پی امن ٹھاکر کو 2019میں ہلاک کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق اس جگہ پر2019میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (آپریشنز)امن ٹھاکر ایک جھڑپ کے دوران ہلاک اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے تھے جبکہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند بھی مارے گئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0