اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

میانوالی میں پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد مارے گئے

       
مناظر: 279 | 4 Nov 2023  

 

میانوالی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے آئی ایس پی آر کے حوالے سے بتایا کہ میانوالی ایئرفورس بیس پر دہشت گردوں نے صبح سویرے حملہ کیا تاہم پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سخت جواب دیتے ہوئے حملہ پسپا کر دیا اور 3 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران پہلے سے گراؤنڈ 3 طیاروں کو نقصان پہنچا اور ایک فیول باؤزر کو بھی معمولی نقصان پہنچا۔ سکیورٹی فورسز کے مؤثر ایکشن کے دوران اہلکاروں اور تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید کہا گیا کہ کلئیرنس اور کومبنگ آپریشن کے دوران مزید 3 دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0