بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پونچھ : دہلی کے زیر کنٹرول” ایس آئی اے“ کا گھر پر چھاپہ

       
مناظر: 662 | 6 Nov 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سپیشل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) نے آج جموںخطے کے ضلع پونچھ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے کے اہلکاروں نے علی الصبح ضلع کے علاقے کنویاں میں محمد حافظ نامی شہری کے گھر کی تلاشی لی۔ چھاپے کے وقت محمد حافظ گھر پر موجود نہیں تھے۔
دریں اثنا بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اورپولیس اہلکاروں نے آج علی الصبح ضلع پونچھ کے کوپرا ٹاپ، بچیاں والی، شیندرا، ٹھنڈی کاسی، محلہ سیداں اور دیگر علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی مشترکہ کارروائی شروع کی جو آخری اطلاعات تک جاری تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0