رام بن (نیوز ڈیسک ) آتشزدگی کے واقعے میں ایک خاتون ، دو بچے جانبحق سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے آلوچی باغ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم 3 رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔
ایک سرکاری عہدیدار نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایاکہ آگ ایک مکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔انہوں نے کہاکہ واقعے کے فورا ًبعد فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر پہنچ گئے تاہم اس وقت تک مکانات کو کافی نقصان پہنچ چکا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔