بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

کشمیریوں کی ہائے لگ گئی ، چھتیس گڑھ میں ایک اور بھارتی پیراملٹری اہلکار کی خودکشی

       
مناظر: 443 | 9 Nov 2023  

 

رائے پور(نیوز ڈیسک )بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف کی 227ویں بٹالین کے اہلکار نے ضلع سکما میں اپنی بیرک میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماردی۔پولیس نے بتایاکہ اسے علاج کے لیے جگدل پور کے میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔واضح رہے کہ اب تک بہت بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں کی رپورٹس سامنے آچکی ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0