بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مسلمانوں کیلئے شدید نفرت ،یوگی حکومت نے امان اللہ پور کا نام جمنا نگر رکھ دیا

       
مناظر: 902 | 9 Nov 2023  

 

لکھنو(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں یوگی آدیتہ ناتھ کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت نے ضلع سیتا پور کے گاؤں امان اللہ پور کا نام بدل کر جمنا نگر کر دیا ہے۔
نام کی تبدیلی کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ریونیو سدھیر کمار گرگ نے 3نومبر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی مرکزی حکومت نے امان اللہ پور سمیت ایک ریلوے سٹیشن اور ریاست راجستھان کے تین دیہات کے ناموں کی تبدیلی کی منظور ی رواںبرس اگست میں دی تھی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0