ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر : ہائیکورٹ نے کشمیری نوجوان کی نظر بندی کالعدم قراردیدی

       
مناظر: 548 | 9 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے ایک کشمیری نوجوان کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کے تحت غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دے دی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کولگام کے علاقے رہپورہ کھڈوانی کے رہائشی الیاس ڈار کو مئی 2022 میں بھارت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ نوجوان کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ وہ اس وقت بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاو¿ں کی ایک جیل میں بند ہے۔ جسٹس ونود چٹرجی کول کییک رکنی بنچ نے نوجوان کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو اسے فوری طور پر رہا کرنے کے احکامات دیے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0