جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

شوپیاں :بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا

       
مناظر: 279 | 10 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) ھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے میسر احمد ڈار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے کتھوہلان Kathohalan میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔