بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، رواں سال تعداد 5 ہوگئی

       
مناظر: 995 | 12 Nov 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ ہوگیا جس کے بعد رواں سال تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی میں 31 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، متاثرہ بچےکا تعلق یونین کونسل گجرو سے ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یونین کونسل گجرو سے رواں سال کاچوتھا کیس بھی رپورٹ ہوا تھا۔ ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ پولیو کم قوت مدافعت والے بچوں کو اپنا نشانہ بناتا ہے، پولیو کے خلاف جنگ میں پارٹنرز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارہی ہے، ہائی رسک ایریاز میں اعلیٰ معیار کی پولیو مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0