بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

نئی دہلی میں دیوالی کے بعد فضائی آلودگی میں سنگین اضافہ

       
مناظر: 863 | 13 Nov 2023  

 

انڈیا (نیوز ڈیسک )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دیوالی کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق نئی دہلی کےکئی علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس سنگین زمرے میں پہنچ گیا۔نئی دہلی میں آج ائیرکوالٹی انڈیکس420 ریکارڈ کیاگیا۔اس کے علاوہ پاکستان کا شہر لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے آج دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس333 ریکارڈ کیاگیا، اس کے علاوہ عراقی شہر بغداد فضائی آلودگی میں تیسرے نمبر پر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس پیر کے روز 211 ہے۔دنیا بھر میں آلودگی میں کراچی چوتھے نمبر پر ہے جس کا ائیرکوالٹی انڈیکس197 ریکارڈ کیاگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0