منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

گلہری نے آبادی کے بڑے حصے کو بجلی سے محروم کر دیا

       
مناظر: 425 | 1 Dec 2022  

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی شہر کے بجلی گھر میں گلہری کی آمد سے ایک چوتھائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلہری کی وجہ سے شہریوں کے بجلی سے محروم ہونے کا واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر ڈِکسن میں پیش آیا۔
واقعے سے متعلق ڈِکسن الیکٹرک کمپنی نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو آگاہ کیا، کمپنی نے ٹوئٹ میں کہا کہ ’ایک چھوٹی اور پیاری سی گلہری سب اسٹیشن میں داخل ہوئی اور آبادی کے ایک بڑے حصے کو بجلی سے محروم کردیا‘۔کمپنی نے صارفین کو آگاہ کیا کہ بجلی کی بندش کچھ دیر کے لئے ہے جسے جلد ہی بحال کردیا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0