جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف پونچھ میں احتجاجی مظاہرہ

       
مناظر: 928 | 20 Nov 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ضلع پونچھ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احتجاجی مظاہرہ ضلع میں مینڈھر کے علاقے پٹھاناتیر میں کیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقہ گزشتہ ایک ماہ سے پانی کی فراہمی سے محروم ہے جس کی وجہ سے وہ انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پرمجبورہوئے۔مظاہرین میں شامل دلیر خان، طارق منہاس اور دیگر نے کہا کہ محکمہ واٹر سپلائی نے علاقے میں اپنے اہلکار تعینات نہیں کئے ہیں جس کی وجہ سے لوگ پانی کی فراہمی سے محروم ہیں۔انہوں نے کہاکہ علاقے کی خواتین کو پانی کے حصول کے لیے کئی میل پیدل چلنا پڑتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0