ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

فورسز کے وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز، 3 دہشت گرد ہلاک

       
مناظر: 557 | 21 Nov 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی فورسز نے وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں الگ الگ آپریشنز کیے جس دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات علامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ جنوبی وزیرستان کے علاقےکوٹ اعظم میں بھی آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد فورسز اور سویلینز پر حملوں میں ملوث تھے اوران سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں بارودی مواد پھٹنے سے سپاہی شاہزیب شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ علاقے میں دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0