ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

دلی پولیس کے پنجاب اور ہریانہ میں خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کیخلاف چھاپے

       
مناظر: 912 | 22 Nov 2023  

 

نئی دلی(نیوز یسک )  مغرب میں خالصتان ریفرنڈم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکارہو کر،مودی کی بھارتی حکومت کی ہدایات پرپنجاب اور ہریانہ ریاستوں پولیس نے میں چھاپے مارنے شروع کر دئے ہیں ۔
دلی پولیس کے خصوصی سیل نے ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو دارلحکومت کے ایک فلائی اوور پر خالصتان کے حق میں گرافٹی بنائے جانے کے تقریبا دو ماہ بعد گرفتار کیا ہے ۔پولیس نے منگل کو بتایا ہے کہ گرفتار کئے گئے نوجوان پر شبہ ہے کہ اس نے سکھس فار جسٹس کے سربراہ گروپتونت سنگھ پنوں کے ایما پر دارلحکومت نئی دلی اور ملک کے دیگر علاقوں میں گرافٹی پینٹ کی تھی۔پولیس نے مزیدبتایا کہ پنجاب میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ 27ستمبر کو کشمیر گیٹ فلائی اوور پر خالصتان تحریک کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے لکھے گئے تھے جس کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا تھا ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0