جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 28 نومبر سے ہوگا

       
مناظر: 383 | 27 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28نومبربروز منگل سے شروع ہونگی اور یہ تین ماہ تک جاری رہیں گی۔
ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کے ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آٹھویں جماعت تک کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکول 28 نومبر سے 29 فروری 2024 تک موسم سرما کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔9ویں سے 12جماعت کے سکولوں میں تعطیلات کا آغاز 11 دسمبر کو ہوگا اور یہ بھی اگلے برس29فروری تک بند رہیں گے۔
تاہم تدریسی عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 21 فروری 2024 کو اپنے اپنے سکولوں میں دوبارہ ڈیوٹی کا آغاز کریں تاکہ آئندہ امتحانات کے انتظامات کو آسان بنایا جا سکے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0