جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

نیویارک : گردوارے کے دورے پرآئے بھارتی سفیر کوواپس بھاگنا پڑ گیا

       
مناظر: 524 | 28 Nov 2023  

 

نیویارک(نیوز ڈیسک ) امریکہ کے شہر نیویارک میں بھارتی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو سکھ کمیونٹی کی طرف سے اس وقت سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا جب وہ گردواے کے دورے پر تھے۔
سکھ کمیونٹی نے بھارتی سفیر کو دیکھ کرشدید غم وغصے کا اظہارکیا اورخالصتان کے حق میںنعرے لگائے ۔ انہوں نے بھارتی سفیر سے سخت سوالات بھی پوچھے۔ سکھوں نے ترنجیت سنگھ سندھو سے پوچھا کہ بھارتی حکومت سکھ رہنمائوں کو قتل کیوں کروا رہی ہے؟ کیا بھارتی حکومت ہردیپ سنگھ نجرکے بعد گرپتونت سنگھ پنوں کو بھی قتل کروانا چاہتی ہے؟سکھ کمیونٹی کے یہ سخت سوالات سن کر بھارتی سفیر کو گوردوارے سے واپس بھاگنا پڑا۔جب ترنجیت سنگھ سندھو گوردوارے سے جانے لگے تو سکھ کمیونٹی نے ان کی گاڑی کے سامنے خالصتان کے پرچم لہرائے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0