جمعرات‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے: مشعال ملک

       
مناظر: 914 | 30 Nov 2023  

 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، بھارت نے کشمیری حریت قیادت کو قید میں رکھا ہوا ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، بھارت سکھ رہنماؤں کے قتل میں بھی ملوث ہے، پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0