منگل‬‮   26   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

یا اللہ رحم ۔۔بھارتی فوج قاتل بن گئی ، نومبر میں 15کشمیری شہید کر دیے

       
مناظر: 530 | 1 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ نومبر میں 15کشمیریوں کو شہید کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 5کشمیریوں کو مختلف جعلی مقابلوں میںاور دوران حراست بہیمانہ تشدد کر کے شہید کیاگیا۔ ان شہادتوں کے نتیجے میں 3خواتین بیوہ اور 17بچے یتیم ہو گئے۔
بھارتی فوجیوں، پیراملٹری پولیس اہلکاروں، بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی اداروں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) اور سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) نے نومبر میں محاصرے اور تلاشی کی 218کارروائیوں کے دوران 368افراد کو کالے قوانین”پی ایس اے اور یو اے پی اے “ کے تحت گرفتار کیا جن میں زیادہ تر طلباءاور نوجوان شامل تھے۔
قابض بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ تلاشی آپریشنوں کے دوران پانچ رہائشی مکان بھی تباہ کیے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0