جمعہ‬‮   29   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ نے بجلی کے ٹیرف میں 15فیصد اضافہ کر دیا

       
مناظر: 632 | 5 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پہلے سے غربت کا شکار کشمیری عوام کے گرد معاشی شکنجہ مزید کسنے کیلئے بھارتی قابض حکام نے بجلی کے نرخوں میں 15فیصد اضافے کی منظوری دی ہے، جس سے تقریبا 10 لاکھ صارفین پر اضافی بوجھ پڑے گا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری جوائنٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن نے دی ہے۔ ابتدائی طور پرٹیرف میں 30فیصد اضافے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ بعدازاں 15فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔سرینگر سے شائع ہونیوالے روزنامے گریٹر کشمیر کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں اضافہ بغیر میٹر والے صارفین کیلئے کیاگیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ بجلی صارفین کو جان بوجھ کر میٹر فراہم نہیں کررہا ہے تاکہ ان سے بجلی کا زیادہ ٹیرف وصول کیاجاسکے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0