منگل‬‮   26   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

برطانیہ میں بھارت مخالف سکھ رہنما کی پراسرار موت، تحقیقات کا مطالبہ

       
مناظر: 383 | 7 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سکھ فیڈریشن یو کے نے برطانوی وزیر اعظم رشی سنک سے بھارت کی طرف سے سکھ کارکنوں کو لاحق سنگین جانی خطرات پر جواب دینے مطالبہ کردیا۔
سکھ فیڈریشن نے ایکس پر پرپس ریلیزمیں مطالبہ کیا کہ اوتار سنگھ کھنڈا کی پراسرار موت کی تحقیقات کی جائیں۔برطانوی حکومت سے بھی سوال کیا کہ وہ سکھوں حفاظت کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے۔
دی گارڈین کے مطابق خالصتان رہنما اوتار سنگھ کھنڈا کی موت سے چند دن قبل بھارت میں ان کی بہن اور والدہ کو اغوا کیا گیا۔ اوتار سنگھ کھنڈا کو فون پر دھمکیاں دی گئیں۔اوتار سنگھ کھنڈا نے قتل سے دو مہینے پہلے وڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارت میں ان کے خاندان کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد وہ برطانیہ میں پراسرار طورپر ہلاک ہوئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0