جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت:گزشتہ برس 114دیہاڑی دار افراد،31 کسانوں نے خود سوزی کر لی

       
مناظر: 865 | 7 Dec 2023  

 

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں گزشتہ برس( 2022 ) روزانہ اوسطاً 114 یومیہ اجرت والے مزدوروں اور 31 کسانوں نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2022 میں مجموعی طور پر 1.70 لاکھ خودکشیاں ہوئیں، جو 2021 میں 1.64 لاکھ کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ تھیں۔
سب سے زیادہ خودکشیاں مہاراشٹر ریاست (37.6 فیصد)، ریاست کرناٹک (21.2 فیصد)، ریاست آندھرا پردیش (8.1 فیصد)، تمل ناڈو ریاست (6.4 فیصد) اور ریاست مدھیہ پردیش (5.7 فیصد) میں ہوئیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0