جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سوشل میڈیاپوسٹ کرنے پر پانچ کشمیریوں کے خلاف مقدمات درج

       
مناظر: 426 | 10 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر اسلام آباد اور بڈگام اضلاع میں پانچ کشمیری نوجوانوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے پر ضلع اسلام آباد میںتین افراد سلمان مشتاق کوٹے، رمیز اشرف ہادی اور عمر فاروق گنائی کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔پولیس نے بتایاکہ سوشل میڈیا پر جاری سرگرمیوں کے حوالے سے تحقیقات کے دوران ضلع بڈگام میں دو افراد کو گرفتار کر کے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0