جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہ نواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ

       
مناظر: 890 | 14 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہ نواز کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے سنایا اور عدالت نے شاہنواز کی والدہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔ یاد رہے کہ سارا انعام کو ان کے شوہر شاہنوار نے 22 اور 23 ستمبر 2022 کی رات چک شہزاد کے ایک فارم ہاؤس میں سر پر جم میں استعمال ہونے والے ڈمپل مار کر قتل کر دیا تھا ۔سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ایک سال سے زائد ہوئی اور تین مختلف ججز نے کیس سماعت کی، سیشن جج ناصر جاوید رانا سے قبل ایڈشنل اینڈ سیثن جج عطا ربانی، سیشن جج اعظم خان نےبھی سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کی۔ شاہنواز امیر اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر 5 دسمبر 2022 کو فردجرم عائد ہوئی اور 9 دسمبر 2023 کو عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0