جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی امور پر تبادلہ خیال

       
مناظر: 268 | 14 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے پینٹاگون میں ملاقات ہوئی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق لائیڈ آسٹن نے جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور آرمی چیف نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0