جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر:24نومبر سے لاپتہ نوجوان کی لاش پلوامہ سے برآمد

       
مناظر: 422 | 18 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ ایک نوجوان کوجو 24نومبر سے لاپتہ تھا، جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کی شناخت ساحل احمد ملک ولد بشیر احمد ملک کے نام سے ہوئی ہے جو ملک پورہ کا رہائشی تھا۔ نوجوان 24 نومبر کو لاپتہ ہوگیا تھا۔اس کی لاش آج صبح آر اینڈ بی آفس پلوامہ کے عقب سے برآمد ہوئی ۔پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0