ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی مناظر: 569 | 20 Dec 2023 اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کراچی ڈیفنس خیابان شمشیرمیں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئیں۔ بیٹے حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ والدہ فہمیدہ مرزاکونجی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔