جمعہ‬‮   12   ستمبر‬‮   2025
 
 

اکھنور :پولیس حراست میں شہری کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

       
مناظر: 387 | 23 Dec 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے علاقے اکھنور میں بھارتی پولیس کی حراست میں ایک شخص کی موت واقع ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سنیل کمار نامی شخص کی موت دوران حراست پولیس چوکی جوریان میں ہوئی۔ آنجہانی کے اہلخانہ نے پولیس چوکی کے باہر شدید احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔