جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

معروف کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل،دعائے صحت کی اپیل

       
مناظر: 563 | 23 Dec 2023  
لندن( نیوز ڈیسک)تحریک آزاد کشمیر کے معروف رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کو شدید علالت کے باعث لندن کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انہیں چھاتی کے انفکشن اور گردوں کی خرابی کا سامنا ہے۔
کشمیری رہنما بیرسٹر عبدالمجید ترمبو نے انکی علالت کی اطلاع دیتے ہوئے انکے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
یاد رہے کہ پروفیسر نذیر احمد شال گزشتہ کچھ برس سے برطانیہ میں مقیم ہیں ۔تحریک آزادی کیلئے انکی کوششیں اور کاوشیں خراج تحسین کی مستحق ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0