پیر‬‮   23   ستمبر‬‮   2024
 
 

بجبہاڑہ سے راجوری کے ایک شخص کی لاش برآمد

       
مناظر: 276 | 25 Dec 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک )  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بجبہاڑہ کے علاقے گدھن جی پورہ میں دریائے جہلم سے راجوری کے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ ایک شخص کی لاش جس کی شناخت رومی شرما کے نام سے ہوئی ہے، بھارتی پولیس اور مقامی لوگوں نے دریائے جہلم سے برآمد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر موت کی وجہ ڈوبنا ہے، طبی معائنے کے بعد اصل تفصیلات کی تصدیق ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ لاش بوسیدہ ہوگئی ہے اور اسے طبی وقانونی کارروائی کے لیے سب ڈویژنل اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0