پیر‬‮   23   ستمبر‬‮   2024
 
 

سرینگر:”عوامی مجلس عمل“ کا عبدالقیوم صوفی کے انتقال پر اظہار رنج وغم

       
مناظر: 355 | 29 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم عوامی مجلس عمل نے تنظیم اور میرواعظ خاندان کے دیرینہ ہمدرد عبدالقیوم صوفی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عوامی مجلس عمل نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ میرواعظ کی ہدایت پر تنظیم کے ایک وفد نے سرینگر کے علاقے چھتہ بل جا کر مرحوم کے فرزند فیضان قیوم صوفی اور برادر لطیف احمد صوفی کے ساتھ دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ وفد نے لواحقین تک میر واعظ کا تعزیتی پیغام پہنچایا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0