\
منگل‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

مودی سرکار کے مظالم ،بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بڑے احتجاج کی دھمکی دیدی

       
مناظر: 619 | 1 Jan 2024  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھار ت میں سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے کہا ہے کہ بھارت میں کسانوں کا ایک دفعہ پھر مودی سرکار کے خلاف احتجا ج کیا جائے گاوہ ملک بھر کے تقریبا 500 اضلاع میں یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر پریڈ کا اہتمام کرے گی۔ جب تک مرکزی حکومت تمام مطالبات کو پورا نہیں کرتی اس وقت تک جدوجہد جاری رہے گی۔