اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پولیس نے بڈگام سے 7کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

       
مناظر: 263 | 5 Jan 2024  

سرینگر(نیوز ڈیسک )  بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے جمعرات کو ضلع بڈگام کے علاقے بیرواہ میں کم سے کم 7کشمیری نوجوانوں کو گرفتار اور ایک عمارت کو مسمار کر دیاہے۔
پولیس نے گرفتار کئے گئے کشمیریوں کو مجاہد تنظیموں کے کارکن قراردیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مسمار کی گئی عمارت کو یہ نوجوان بھارت مخالف پروپیگنڈہ کرنے کے لیے استعمال کر رہے تھے ۔ پولیس کے مطابق کشمیریوں کو اس وقت گرفتار کیاگیا جب وہ بیرواہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پوسٹر زچسپاں کررہے تھے ۔گرفتار کئے گئے کشمیریوں میں رومان رسول شیخ، عرفان نذیر شیخ، رضوان نذیر شیخ، ساحل جاوید شیخ، جہانگیر بشیر میر، طارق اشرف شیخ، اور شاکر لطیف پٹھان شامل ہیں جو بیرواہ کے رہائشی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0