اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

راجوری :ویزا اسکینڈل میں 5لاکھ روپے گنوانے کے بعد ایک شخص ہارٹ اٹیک میں جان سے گیا

       
مناظر: 328 | 8 Jan 2024  

 

جموں(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں امیگریشن ایجنٹ نے ایک شخص سے ویزے کے بہانے لاکھوں روپے کی رقم ہڑپ کرلی جس سے مذکورہ شخص کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے درہال میں امیگریشن ایجنٹ نے عادل دین سے ویزے کے بہانے لاکھوں روپے کی رقم ہتھیالی جس کے بعد متاثرہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ عادل دین کے اہل خانہ کو امید ہے کہ انہیں انصاف ملے گا۔ اہل خانہ کے مطابق عادل نے دسمبر 2023میں کویت کے ویزا کے لیے ایک مقامی رہائشی منظور حسین کو 5لاکھ روپے دیے۔ ملزم منظور حسین نے عادل کو ویزے کی یقین دہانی کرائی اور رقم لے کر سعودی عرب فرار ہو گیا۔ اہل خانہ نے تھانہ درہال میں شکایت درج کرائی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0