اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کے متنازعہ فیصلے پر نظرثانی کی درخواست جمع کرادی گئی

       
مناظر: 570 | 11 Jan 2024  

 

نئی دلی(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے بھارتی سپریم کے حالیہ متنازعہ فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس 11دسمبر کو اپنے ایک فیصلے میں مودی حکومت کی طرف سے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی توثیق کی تھی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطا بق سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست آج (بدھ )مظفر اقبال خان نے جمع کرائی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0