پیر‬‮   30   دسمبر‬‮   2024
 
 

پلوامہ میں بھارتی پیراملٹری اہلکار کی خودکشی

       
مناظر: 205 | 15 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے ضلع پلوامہ میں خودکشی کر لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع کے علاقے پانپورہ میں واقع گرڈ سٹیشن پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔بھارتی پولیس کے ایک افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ سی آرپی ایف اہلکار کی لاش کو طبی اور قانونی کارروائی کے لیے پولیس ہسپتال سرینگر لے جایا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0