ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جسٹس اعجاز اور مظاہر نے عمران خلاف عدم اعتماد رکوانے کی کوشش کی ،حسنات ملک

       
مناظر: 755 | 16 Jan 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کے سینئرترین رپورٹر حسنات ملک نے انکشاف کیا ہے کہ سابق جسٹس اعجازالاحسن اور مظاہر نقوی عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے دوران جنرل باجوہ کے پاس گئے ڈنر کیا اور ان سے درخواست کی کہ عمران خان کو نا ہٹایا جائے اور اسکی مدد کی جائے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسنات ملک نے کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی کو پرانی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا سمجھا جاتا تھا۔ جسٹس اعجاز الاحسن گزشتہ تین ماہ سے پریشان تھے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ججز صاحبان کو جنرل فیض گروپ کا حصہ سمجھا جاتا تھا اور یہ باتیں گردش میں تھیں کہ جسٹس مظاہر کے بعد اب باری جسٹس اعجاز الاحسن کی ہے شاید اسی لیے انہوں نے مستعفی ہونا بہتر سمجھا ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0