جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک

       
مناظر: 952 | 30 Jan 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردنیک مان اللہ ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردنیک مان اللہ ہلاک ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ، دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سر گرم تھا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ علاقےمیں ممکنہ دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0