جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

       
مناظر: 704 | 6 Feb 2024  

 

لاہور(نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف تھانہ شاد مان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
عدالت نے مقدمے میں نامزد میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر بھی فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کاجیل ٹرائل کرنےکاحکم بھی دے دیا۔ واضح رہےکہ ملزمان کےخلاف تھانہ سرور روڈ اور شادمان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0