\
منگل‬‮   11   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

پشین، سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا، 7 افراد جاں بحق

       
مناظر: 266 | 7 Feb 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خانوزئی میں دھماکا انتخابی امیدوار اسفندیارکاکڑ کے دفتر کےباہر ہوا۔