پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر :2 کشمیری نوجوانوں کے خلاف عدالت میں چالان پیش

       
مناظر: 559 | 13 Feb 2024  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے 2 کشمیری نوجوانوں عبدالوارث اور مسرت حسین کے خلاف جموں کے تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں چالان پیش کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبدالوارث اور مسرت حسین کو بھارتی پولیس نے اکتوبر 2010 میں جموں میں ویشنوی دھام کے قریب ایک چوکی پر چیکنگ کے دوران گرفتار کیا تھا۔یہ نوجوان اس وقت عدالت کے حکم پر ضمانت پر رہا ہیں اور اب دونوں کے خلاف پولیس نے جموں کے تھرڈایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں چارج شیٹ پیش کی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0