جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

گوا : سماجی بہبود کے وزیر پر عوام کا پتھرائو ، وزیر زخمی

       
مناظر: 496 | 20 Feb 2024  

 

گوا(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست گوا کے وزیر سبھاش پھل دیسائی پرپیر کو جنوبی گوا کے ایک گائوں میں ایک مجسمے کی نقاب کشائی کے بعد لوگوں نے شدید پتھرائو کیا جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے قصبے مارگا قصبے کے قریب سائو جوزے ڈی آریل گائوں میں مراٹھا باردشاہ کی 394ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک مجسمہ نصب کیاگیاتھا،جس کی نقاب کشائی کیلئے سماجی بہبود کے وزیر سبھاش پھل دیسائی نے کی ۔ نقاب کشائی کے بعد وزیرپراس وقت پتھرا ئو کیاگیا جب وہ واپسی کیلئے گاڑی میں سوار ہورہے تھے۔مجسمے کی تنصیب پر بعض لوگوں کے عتراض کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر نے کہا، “مجسمے کی تنصیب کی مخالفت کرنے والے ایک ہجوم نے گائوں میں ان پرپتھرا کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0