پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ہندی کے نفاذ کی وجہ سے مقبوضہ جموں وکشمیرکی لسانی شناخت خطرے میں

       
مناظر: 694 | 22 Feb 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) آج ”مادری زبانوں کا عالمی دن“ منایا جا رہا ہے لیکن بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی مقامی کشمیری اور دیگر کئی زبانیں شدید خطرے کی زد میں ہیں کیونکہ نریندر مودی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت یہاں ہندی کو مسلط کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کی مقامی زبانوں کے تحفظ کے بارے میں اس وقت سخت خدشات پائے جا رہے ہیں ۔ مودی حکومت ہندی کو قومی زبان کے طور پر مسلط کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
کشمیری، ڈوگری، اردو اورپہاڑی زبانیں اپنی بقا کے خطرے سے دوچار ہیں ۔
جموں و کشمیر کے لوگوں کیلئے مقامی زبانوں کا تحفظ اور فروغ ناگزیر ہے ۔ دنیا بھر میں ”مادری زبانوں کا عالمی دن“ ان زبانوں کے تحفظ اور فروغ کیلئے منایا جاتا ہے ، یہ دن ہماری توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مقامی زبانوں کو درپیش خطرے کی طرف بھی مبذول کراتا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0