اتوار‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

چھتیس گڑھ: ما ئونوازباغیوں نے بھارتی پولیس کے 2مخبروں کو ہلاک کردیا

       
مناظر: 208 | 24 Feb 2024  

 

رائے پور (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ما ئونوازباغیوں نے بھارتی پولیس کے 2مخبروںکو ہلاک کردیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مائونوازباغیوں نے اڈیشہ کی سرحد سے متصل ریاست کے ضلع سکما ضلع کے گائوں دولد گامیں 2 افراد سوڈی ہنگا اور مادھوی نندا کو قتل کیاہے ۔ ان کی لاشیں جمعہ کی صبح گائوں کے باہر سے ملی ہیں۔مائوسٹ پیپلز لبریشن آرمی نے ان کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ پولیس کے مخبر تھے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 18فروری کو چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپورمیں چھتیس گڑھ آرمڈ فورس نے کمپنی کمانڈر کو قتل کردیاتھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0